8

ہارون آباد(سٹی رپورٹر)سات مرم لحرام مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ ہارون آباد سے برآمد ہوا جلوس اپنے

ہارون آباد(سٹی رپورٹر)سات مرم لحرام مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ ہارون آباد سے برآمد ہوا جلوس اپنے روائیتی راستوں سے ہوکر صدیق اکبر چوک پہنچ کر عزادار نے نماز ظہرین ادا کی سیکورٹی کے حوالے سے ڈی پی او بہاول نگر محمد عمران کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی غازی محمد اقبال ہارون آباد ایس ایچ او سٹی خالدروف ہارون آباد ایس ایچ او تھانہ صدر آصف ڈھڈی اسسٹنٹ کمیشنر محمد عابد سرور کھوکھر ہارون آباد ۔ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری غلام مرتضی۔اس کے علاوہ اشپیشل برانچ۔سیکورٹی برانچ اور خفیہ ایجنسیوں اور اداروں۔ریسیکو 1122 فاروق احمد لیاقت علی سکھیرا.پیرا میڈکل سٹاف سول ڈیفنس عظمت مدنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر ادارے بھی موجود تھے مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کے سعود فاروق خان چغتائی عدنان چوہدری عادل سلطان ریاض باجوہ سجاد خان حاجی یونس راشد سعدی فیاض علی رامے نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر نے بھی سات مرم الحرام کے جلوس میں شرکت کی عزا دارں کے لئے جو انتظامات کئے گے ہیں ان با خوبی جائزہ لیا جلوس کے راستوں پر رکاوٹیں لگاکر راستے مکمل طور بند کئے گئے مرکزی جلوس شام سات بجے تک
امام بارگاہ میں اختتام پزیر ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں