شوہر کے قتل کا بدلہ ۔۔۔۔۔۔
ہتھکڑیوں میں جکڑی اس خاتون نے وفاشعار اور غیرت مند ہونے کا ایسا ثبوت دیا کہ ، کئی سال انصاف کے لیے دھکے کھانے کے بعد اپنے شوہر کے قا۔تل کو بھری کچہری میں ق۔تل کردیا اور گرفتار ہو گئی ۔۔۔ ق۔تل کے بعد اس عورت کی خوشی اطمینان اور بلند حوصلے نے اچھے اچھے مردوں کے سر شرم سے جھکا دیے ۔۔۔ خاتون کا کہنا تھا کہ سر کے سائیں سے محروم ہونے کے بعد شدید ذہنی اور مالی دباؤ کا شکار تھی جبکہ ملزم کو تھانے کچہری اور عدالت کے ہر موڑ پر ریلیف ملتا دکھائی دیتا تھا کئی بار ملزم سے آمنا سامنا ہوا تو اسکے چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ آجاتی تھی جو خاتون کو برداشت نہ ہوئی ۔۔۔۔۔
ذرا سوچ کر بتائیں اس عورت نے جو کچھ کیا درست ہے یا غلط ۔۔۔؟؟؟
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]