سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن شوکت علی اور آر پی او سرگودھا رینج شہزاد آصف خان نے رات گئے سیف سٹی کنٹرول روم کا دورہ کرکے چاروں (سرگودھا،خوشاب ،بھکر ، میانوالی) اضلاع میں مجالس اور عزاداری جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کا مشاہدہ کیا اور انچارج سیف سٹی کنٹرول روم ایس پی عامر مشتاق سے بریفنگ لی۔ حکام نے عملے کی کارکردگی، ایمرجنسی رسپانس اور مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ لیتے ہوئے چوکس رہنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]