*اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ریاستی امور میں کچھ خامیاں موجود ہیں تو ریاست پر تنقید نہیں مثبت مشورہ دیں، اور خاص طور پر وہ اینکرز یوٹیوبرز تجزیہ کار محقق جو بیرون ملک مقیم ہیں اگر اتنا ہی خیال ھے تو وہ اپنے ملک کو نہ چھوڑیں یہیں جیئیں یہیں مریں کیونکہ یہ سرزمین ہم سب کی ھے وفاء کا تقاضہ ھے کہ سرزمین پاک سے جدا نہ ہوں۔ اچھے برے حالات آتے رہتے ہیں لیکن مخلص سچے تکالیف مصیبت اذیت میں راہ فرار اختیار نہیں کرتے بلکہ ریاست کیساتھ کھڑے ہوکر حالات کی درستگی میں اپنا مثبت معاون کردار نبھاتے ہیں۔ جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]