میلسی(بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) راؤ محمد حسین شاہین نے حج کی سعادت حاصل کر لی .
پرائیویٹ سکولز کے سرپرست اعلی راؤ محمد حسین شاہین حج کی سعادت حاصل کر کے واپس پہنچے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور دوستوں کی دعائیں ہیں پرائیویٹ سکول کے اونرز نے ملتان ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا
جن میں محمد جاوید اختر محمد اختر محمد سلیم محمد ممتاز محمد اسماعیل سید سرفراز شاہ مہر خادم حسین خان جہان خان راؤ عبدالقیوم محمد اقبال صابر مہر رئیس احمد مہر محمد عامر راؤ محمد سجاد اللہ بخش محمد اسلم موجود تھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]