میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 235 سردار محمد عمران خان کھچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والا امن معاہدہ عالمی امن، علاقائی استحکام اور باہمی اعتماد کے فروغ میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ و تصادم کسی مسئلے کا حل نہیں، جبکہ مذاکرات اور سفارت کاری ہی دیرپا امن کی ضمانت ہیں۔ سردار محمد عمران خان کھچی نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس معاہدے سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی آئے گی اور دنیا ایک پرامن اور مستحکم مستقبل کی جانب گامزن ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن، ترقی اور خوشحالی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور عالمی برادری کو تنازعات کے حل کے لیے مکالمے اور مفاہمت کی راہ اختیار کرنی چاہی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]