5

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 15 جون 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) لائیو: مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایر_ان نے دستخط کر دیے: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

🚨 (2) امریکا کی طرف سے صدر ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے جبکہ ایر_ان کی طرف سے ایر_انی پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے دستخط کیے

🚨 (3) وزیراعظم کے اعلان کے بعد ٹرمپ کی معاہدے کی تصدیق، آبنائے ہرمز جمعے کو کھولنے کا اعلان

🚨 (4) جینیوا میں امریکا اور ایر_ان کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم شہباز شریف

🚨 (5) محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 17جون کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 26جون بروز جمعہ ہوگا

🚨 (6) مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہٰ عباسی شہیـد

🚨 (7) بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ مکمل، انجیکشن کی پانچویں ڈوز لگا دی گئیں

🚨 (8) طبی معائنے کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، جیل ذرائع

🚨 (9) اس را_ئیل کے غ_ز_ہ میں ایک گھر پر ڈرون حملے میں بچے سمیت 2 فلس_طینی شہیـد؛ متعدد زخمی

🚨 (10) ایر_ان پر 15 سے 20 سال تک یورینیئم افزودگی پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے؛ ٹرمپ

🚨 (11) معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اس را_ئیلی جرائم بھول جائینگے یا معاف کردیں گے، ایر_ان

🚨 (12) ایر_ان امریکا معاہدہ کیلئے دوحہ میں خفیہ تیاریوں کا آغاز، اہم پیش رفت سامنے آگئی

🚨 (13) آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے فرانس اور برطانیہ تیار ہیں، میکرون کا بڑا اعلان

🚨 (14) یہ معاہدہ ہمیں قبول نہیں، اس را_ئیلی وزیر بین گویر نے ٹرمپ کی ڈیل مسترد کر دی

🚨 (15) عالمی برادری کا ایر_ان امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف

🚨 (16) ایر_ان امریکا معاہدہ نیتن یاہو کی ذاتی شکست ہے، اس را_ئیلی تجزیہ نگار کا بڑا دعویٰ

🚨 (17) معاہدے کے تحت ایر_ان کو صرف کم سطح پر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت ہوگی، ٹرمپ

🚨 (18) ایر_ان معاہدہ بچانا ہے تو اس را_ئیل کی فوجی مدد فوری بند کریں، ٹرمپ کے سابق مشیر کا بڑا مطالبہ

🚨 (19) مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ایر_ان کو 12 ارب ڈالر ملیں گے؟ ایر_انی میڈیا کا دعویٰ

🚨 (20) تہران نے معاہدے کو منجمد اثاثوں کی بحالی سے مشروط قرار دے دیا، ایر_انی میڈیا

🚨 (21) ایر_ان امریکا معاہدہ، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم، پاکستان کے سفارتی کردار کی بھی تعریف

🚨 (22) جنگ بندی معاہدے کی خبر کے بعد عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا

🚨 (23) امریکا۔ایر_ان معاہدہ، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کا خیرمقدم، یورپی ممالک کی بھی حمایت

🚨 (24) سب کو مبارک ہو ایر_ان کے ساتھ معاہدہ طے ہو گیا، صدر ٹرمپ

🚨 (25) ایر_ان امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی کامیابی ہے: اسحاق ڈار

🚨 (26) کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر

🚨 (27) وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

🚨 (28) معاہدے کی تفصیلات 24 سے 48 گھنٹوں میں سامنے آئیں گی؛ امریکی عہدیدار کا دعویٰ

🚨 (29) کراچی میں مبینہ لوٹ مار کے بعد بزرگ خاتون کا بہیمانہ قتــل

🚨 (30) امریکا ایر_ان مفاہمت پر چین کا ردعمل، پاکستان کی ثالثی کو کامیابی قرار دے دیا

🚨 (31) منجمد اثاثوں کی واپسی اور حملوں میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی معاہدے میں شامل ہے، اسماعیل بقائی

🚨 (32) یمن کے قریب کنٹینر جہاز پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ کے بعد جہاز پر چڑھنے کی کوشش

🚨 (33) ن لیگ نے پی ڈی ایم میں ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا، ن لیگ کی حکومت مفلوج ہے: ایمل ولی

🚨 (34) سوئٹزرلینڈ میں معاہدے پر دستخط کیبعد بھی مذاکرات کے مزید دور ہوں گے؛ ایر_ان

🚨 (35) چکوال فائرنگ واقعہ، آسٹریلوی وزیراعظم کا حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ

🚨 (36) چکوال واقعہ، سی سی ڈی سنگین جرائم کو دیکھتی ہے، متعدد مقابلوں میں سے اب تک کسی کی شکایت نہیں ملی، حکام

🚨 (37) یورپی کمیشن صدر نے ایر_ان پر عائد پابندیوں سے متعلق صورت حال واضح کردی

🚨 (38) ایر_ان پر پابندیاں اسی صورت ختم ہوں گی جب اس کے رویّے میں تبدیلی آئے؛ صدر یورپی کمیشن

🚨 (39) گلگت بلتستان کے نتائج نہ روکے جاتے تو پیپلزپارٹی کی 14 سے زائد نشستیں ہوتیں، گورنر پنجاب

🚨 (40) آبنائے ہرمز سے تیل سے بھرے جہازوں کی محفوظ آمدورفت شروع ہوگئی؛ ٹرمپ کا دعویٰ

🚨 (41) جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع: جنیوا میں ایر_ان امریکا معاہدے کا میزبان پاکستان ہوگا، وزیراعظم

🚨 (42) ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی؛ معاشی و دہشت گردی کیخلاف جنگ بھی جیتیں گے، خواجہ آصف

🚨 (43) سندھ کابینہ کا اجلاس 17جون کو صبح 11 بجے ہو گا، ایجنڈا جاری

🚨 (44) مانیٹری پالیسی کا اعلان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

🚨 (45) حکومت نے غریب مکاؤ بجٹ پیش کیا جو خوف کی علامت ہے، علامہ راجہ ناصر

🚨 (46) انشورنس سے حاصل منافع پر ٹیکس لگانے کی تجاویز قائمہ کمیٹی سے منظور

🚨 (47) کے پی حکومت نے یوم شہادت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری

🚨 (48) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی درخواستِ ضمانت مسترد

🚨 (49) آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف

🚨 (50) 75 سال کے دوران پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگِ میل طے ہو چکے ہوتے، وزیرِ دفاع

🚨 (51) کراچی میں بھتہ خوری کی وارداتوں میں 4 گروپوں کے 7 انتہائی مطلوب ملزمان ملوث

🚨 (52) جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار

🚨 (53) کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ

🚨 (54) بھارت نے بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ بھی کی گئی

🚨 (55) منشیات کیس: پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان

🚨 (56) فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپےبڑھ کر 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی

🚨 (57) کراچی پورٹ نے 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگ میل عبور کرلیا

🚨 (58) اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن انڈیکس کی 5 سطحیں عبور

🚨 (59) پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب

🚨 (60) پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں