5

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ پہلی سالانہ مینیجرز

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ پہلی سالانہ مینیجرز کانفرنس کے موقع پر ایس ایس پی ریجن سیف سٹی سرگودھا، جناب عامر مشتاق کو شاندار قیادت اور عوامی تحفظ کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں آئی جی پنجاب کی جانب سے تعریفی سند سے نوازا گیا۔
اس موقع پر منیجر سیف سٹی سرگودھا، اسد بلال کو بھی سرگودھا ریجن میں بہترین کارکردگی پر سراہا گیا۔
یہ اعزاز سیف سٹی سرگودھا کی پوری ٹیم کی محنت، لگن اور عوامی خدمت کے عزم کا اعتراف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں