4

‏لاہور: پنجاب حکومت کا گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا آغاز

‏لاہور: پنجاب حکومت کا گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا آغاز

محکمہ واسا اب فی بیت الخلا 2500 روپے ٹیکس چارج کرے گی

رحیم یار خان کے اسپتالوں کو ٹوائلٹ ٹیکس جمع کرانے کے نوٹسز جاری

لالہ اقبال اسپتال رحیم یار خان کے 15 ٹوائلٹس کو ماہانہ 37500 روپے ٹیکس بھیج دیا

نجی سرجیکل اسپتال کو بھی فی بیت الخلا 2500 روپے ٹیکس کے نوٹس جاری

واسا نے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو 17 بیت الخلا کا 62500 روپے بل بھیج دیا

واساکے مطابق ڈاکٹر اسپتال اینڈ ٹراما سینٹر کو 12500 روپے ٹیکس بھیجا گیا

نجی سرجیکل کلینک کی جانب سے ٹیکس ادا نہ کرنے پر ایف آئی آر درج

ڈپٹی ڈائریکٹر واسا عامر نوید نے کہا یہ سیوریج ٹیکس ہے جس کی کابینہ سے منظوری لی گئی ہے

ڈپٹی ڈائریکٹر واسا عامر نوید کے مطابق یہ ٹیکس کمرشل ایریاز میں نافذ العمل ہوگا

ڈپٹی ڈائریکٹر واسا عامر نوید نے کہا گندگی پھیلانے والے اداروں کو یہ ٹیکس بھیجا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں