جھنگ ایشا فاطمہ اٹھارہ سالہ طالبہ قتل کیس میں نئے انکشافات
جھنگ / 18 سالہ طالبہ کیس میں نجی اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر سہیل فاروق ملک کی پہلی بار جیو نیوز سے خصوصی گفتگو
جھنگ : بچی کو جب اسپتال لایا گیا تو وہ گہری بے ہوشی میں تھی ، ڈاکٹر سہیل فاروق ملک
جھنگ : بلڈ پریشر 60/0 اور شوگر 650 سے زیادہ تھی اور بری طرح پانی کی کمی کا شکار تھی ، ڈاکٹر سہیل فاروق
جھنگ : ہماری تشخیص تھی کہ ڈائیبیٹک کیٹو ایسی ٹوسس ایک کنڈیشن ہے جس کی وجہ سے وہ قومہ میں چلی گئی ، ڈاکٹر سہیل فاروق
جھنگ : اس کی جو اسٹیڈرڈ ٹریٹمنٹ ہے وہ ہم نے شروع کی ، ڈاکٹر سہیل فاروق
جھنگ : ہم نے اسے فلوئڈ ریپلیسمنٹ اور انسولین دی ، ڈاکٹر سہیل فاروق
جھنگ : چونکہ اس کا ایک میڈیکو لیگل پہلو تھا تو اسے ہمیں قریبی سرکاری اسٹیبلشمنٹ منتقل کرنا تھا ، ڈاکٹر سہیل فاروق
جھنگ : بچی تقریبا پونے دو گھنٹے تک ہمارے اسپتال میں زیر علاج رہی ، ڈاکٹر سہیل فاروق
جھنگ : جب بچی کو یہاں سے شفٹ کیا گیا تو اس کا بلڈ پریشر 110/60 اور شوگر 530 تھی ، ڈاکٹر سہیل فاروق
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]