میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )سینیئر نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ عیدگاہ روڈ میلسی محمد بشیر چوہان نے مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ انہوں نے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ محمد بشیر چوہان نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس غم کی گھڑی میں لواحقین کےدکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]