10

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) ڈی ایس پی میلسی راؤ طارق پرویز کی زیر صدارت

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )
ڈی ایس پی میلسی راؤ طارق پرویز کی زیر صدارت مرکزی تنظیم انجمن تاجران کے عہدے داران کا اجلاس ہوا جس میں محرم کے حوالے سے انجمن تاجران انتظامیہ میلسی محرم کے انتظامات اور در پیش انے والے مسائل کے بارے میں ڈسکس کیا گیا انجمن تاجران انتظامیہ کے ساتھ محرم میں شانہ بشانہ کام کرے گی اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے گی اور اپنے شہر میں امن و امان ھم آ ہنگی اور بھائی چارے فضاء برقرار رکھنے گےصدر مرکزی تنظیم تاجران سید شیراز حسین کاظمی ملک سجاد حسین زرگر صدر غلہ منڈی حیدر خان سید خورشید حسین بخاری ماجد مونی صدر موبائل مارکیٹ چودری محمد خالد صدر پیسٹیسائیڈ شیخ غلام مصطفی چوھدری محمد کاشف راؤ ریاض حسین ضیا صدر موٹر سائیکل اصف اسحاق ابرار احمد انصاری اور بہت سی کاروبار ی شخصیات اجلاس میں بھی موجود تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں