خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابرنے شوالہ سیم نالہ محلہ رونق پورہ سرگودہا روڈ خوشاب کا دورہ کیا۔ اس موقع پرانہوں نے شوالہ سیم نالہ کی صفائی اور ڈی سلٹنگ کے حوالے سے اُٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا ۔ڈپٹی کمشنر خوشاب کو ایم سی خوشاب ،ایریگیشن سمیت متعلقہ محکموں کے سربراہان نے بریفنگ دی۔ ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے کہا کہ شوالہ سیم نالہ کے اردگرد جھاڑیوں ،گندی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کیا جائے اور شوالہ سیم کی صفائی کرائی جائے اور ڈی سلٹنگ کے کاموں کو تیز کیا جائے تاکہ مون سون سیزن میں پہاڑی سے آنے والے بارشی پانی سے سیم نالہ کے ساتھ ملحقہ آبادی کو محفوظ رکھا جاسکے ۔ڈپٹی کمشنر خوشاب نے اس حوالے تمام متعلقہ اداروں کو ضرروری احکامات بھی جاری کیے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]