19

*قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی

*قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور چار بچوں کو قـتـل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کوئٹہ کی وحدت کالونی میں ایک گھر کے اندر پیش آیا، جہاں ملزم نے پہلے اپنی اہلیہ اور چار بچوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے، بعد ازاں ملزم نے خود کو بھی گـولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تاہم اسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں