🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 08 جون 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ایر_انی میزائلوں سے اس را_ئیلی قبضہ بستی میں عمارتوں کو نقصان، اس را_ئیلی افواج کے بھرتی سینٹر کے قریب بھی میزائل گرے
🚨 (2) ایر_ان کے ایک بار پھر اس را_ئیل پر میزائل حملے، حیفا اور شمالی اس را_ئیل میں سائرن بج گئے
🚨 (3) ٹرمپ کے منع کرنے کے باوجود اس را_ئیل کا ایر_ان پر حملہ، تبریز اور اصفہان میں متعدد دھماکے
🚨 (4) ٹرمپ کے مطالبے پر ایر_ان اور اس را_ئیل نے ایکدوسرے پر حملے روک دیے
🚨 (5) ایر_ان کا آئی اے ای اے سربراہ پر جانبداری کا الزام، امریکا پر بھی اعتماد کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
🚨 (6) پاسـداران انـقـلاب کی جوابی کاروائی، اس را_ئیل کے نیواتیم اور تل نوف فضائی اڈوں پر حملے کا دعویٰ
🚨 (7) اس را_ئیل کا ایر_ان کے ماہشہر پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر حملہ، کارون پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
🚨 (8) اس را_ئیلی حملوں کے بعد ایر_ان، عراق اور شام نے فضائی حدود بند کردیں، خطے میں ہائی الرٹ
🚨 (9) اس را_ئیل پر حملے بند کرو، مذاکرات میں آکر بیٹھو، ٹرمپ کا ایر_ان کو پیغام
🚨 (10) اس را_ئیل کے ایر_ان پر حملوں کے بعد تیل مارکیٹ میں ہلچل، قیمتیں تیزی سے بڑھ گئیں
🚨 (11) ایر_ان پر اس را_ئیلی فضائیہ کے جوابی حملے، تہران سمیت کئی شہروں میں زوردار دھماکوں کی آوازیں
🚨 (12) ایر_ان کے خلاف کسی بھی فوجی مہم کا حصہ نہیں بنیں گے، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب
🚨 (13) ایر_ان کا لبنان پر حملوں پر سخت ردعمل، قالیباف کی خطے میں امریکی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
🚨 (14) تہران نے نہ تو میدانِ جنگ چھوڑا اور نہ ہی مذاکرات کا راستہ ترک کیا: ایر_انی صدر
🚨 (15) اتحادیوں پر حملہ ایر_ان پر حملہ تصور ہوگا، بھرپور جواب دیں گے: ایر_ان کا دو ٹوک اعلان
🚨 (16) یمن کا بحیرہ احمر میں اس را_ئیلی جہازوں کے داخلے پر ‘مکمل پابندی’ کا اعلان
🚨 (17) امریکا حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا براہ راست ذمہ دار، واشنگٹن اس را_ئیل کی پشت پناہی بند کرے: ایر_ان
🚨 (18) قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ایر_ان دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا: پزشکیان
🚨 (19) پرنس سلطان ایئر بیس پر حملے کی خبریں بے بنیاد: سعودی وزارت دفاع کی بھی تردید
🚨 (20) امریکی کامیڈین کا اس را_ئیل کیخلاف طنزومزاح سےبھرپور شو، لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ
🚨 (21) جنگ بندی کی خلاف ورزی: اس را_ئیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہیـد
🚨 (22) ایر_انی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
🚨 (23) امریکا کی متضاد پالیسیوں اور مؤقف نے سفارتی راستے کو متاثر کیا ہے: اسماعیل بقائی
🚨 (24) دشمن کو پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان ایر_انی نیشنل سکیورٹی کمیشن
🚨 (25) ایر_ان کا اس را_ئیل پر حملہ؛ امریکی سفیر بھی زیرِ زمین پناہ لینے پر مجبور؛ ویڈیو وائرل
🚨 (26) آبنائے ہرمز کی بندش؛ یورپی یونین نے ایر_ان کی اہم شخصیات اور اداروں کو بلیک لسٹ کردیا
🚨 (27) ایر_ان اور اس را_ئیل فوری طور پر جنگ بندی چاہتے ہیں: ٹرمپ
🚨 (28) مشرق وسطیٰ میں غیریقینی صورتحال: عراق اور شام کی فضائی حدود بند، پروازیں معطل
🚨 (29) وزیراعظم کی ایوان صدر آمد، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق
🚨 (30) دونوں جماعتوں کے درمیان بڑی بیٹھک، بجٹ سازی پر بات چیت، آزاد کشمیر کا معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق
🚨 (31) پاکستان میں پہلی بار کرائے کی ای بائیکس متعارف کرانے کا فیصلہ
🚨 (32) انمول پنکی کیخلاف ہائی پروفائل قتــل کیس کی تفتیش میں سنگین غفلت سامنے آگئی
🚨 (33) سوشل میڈیا پر زیورات کی نمائش؛ چوروں نے بھارتی خاتون ولاگر کا گھر صاف کردیا
🚨 (34) پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق چند برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے بیانات کو مسترد کردیا
🚨 (35) پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو مسترد کردیا، 8 نشستوں پر جیت کا دعویٰ
🚨 (36) احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سہیل آفریدی نے شکایات کے ڈھیر لگادیے
🚨 (37) گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب، آزاد امیدوار 6، ن لیگ کی تین نشستیں
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (38) عام شہریوں کو تیزاب کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کی جائے، سپریم کورٹ
🚨 (39) گلگت بلتستان کے انتخابات شفاف نہیں تھے دھاندلی کی گئی، راجا ناصر عباس
🚨 (40) جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
🚨 (41) احسن اقبال کی خیبرپختونخوا کے تحفظات، مطالبات اور مسائل کو وزیراعظم اور دیگر وفاقی فورمز پر اٹھانے کی یقین دہانی
🚨 (42) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ناراض اراکین نے صوبائی حکومت اور قیادت پر سوالات اٹھا دیے
🚨 (43) پیکا ایکٹ کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار اور پیش کرنے کا حکم
🚨 (44) گج ڈیم کا ابتدائی بجٹ 26 ارب تھا، کنٹریکٹر 36 ارب اضافی لے چکا، واپڈا کے وکیل کا انکشاف
🚨 (45) نرسنگ کونسل نے 55 کالجز کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی
🚨 (46) نئے مالی سال کا بجٹ مزید تاخیرکا شکار،12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
🚨 (47) فلپائن میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 32 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ، کئی عمارتیں منہدم
🚨 (48) کوئٹہ: بیوی اور 4 بچوں کو قتــل کرنے کے بعد شوہر نے خود کو بھی گولی مارلی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
🚨 (49) سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
🚨 (50) خطے میں امن کے امکانات روشن، فریقین دانشمندی کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
🚨 (51) محرم الحرام: فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز طلب
🚨 (52) شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر صورتحال پر گفتگو
🚨 (53) وزیر تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولز اپ گریڈیشن پروگرام کا آغاز کردیا
🚨 (54) راولا کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر حملے، لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
🚨 (55) پاکستان نے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے
🚨 (56) وفاقی وزیر عطا تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
🚨 (57) بہترین الیکشن کمپین پر بلاول بھٹو اور آصفہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں: گورنر پنجاب
🚨 (58) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے
🚨 (59) چینی صدر کا شمالی کوریا کا دورہ، کم جونگ اُن اور شمالی کوریا کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا اعلان
🚨 (60) لاہور: نند اوربھابھی کی لڑائی کے دوران دھکالگنے سے پڑوسی جاں بحق
🚨 (61) میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار
🚨 (62) راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی ہی اندھا دھند فائرنگ میں مارے گئے: ترجمان آئی جی آزاد کشمیر کا دعویٰ
🚨 (63) پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
🚨 (64) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا میزائل فیکٹری کا دورہ، میزائل پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی
🚨 (65) صومالی جہاز پر قید پاکستانی عملے کی رہائی کیلئے سفارتی کوششیں تیز
🚨 (66) لاہور: شادی ہال میں انتظامات کی شکایت پر باراتیوں اور انتظامیہ میں جھگڑا، فائرنگ سے 3 افراد زخمی
🚨 (67) کراچی میں کل سے شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ 42 تک جانے کا خدشہ
🚨 (68) گجر پورہ میں 2 افراد کی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیـاـ دتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
🚨 (69) اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کو سپر ایپ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
🚨 (70) مالی سال 27-2026 کے دوران ان ڈائریکٹ ٹیکسوں پر انحصار مزید بڑھنے کا امکان
🚨 (71) کراچی: سیف سٹی کے تحت 40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ، گاڑیاں نام پر منتقل نہ کرنے والوں کی شامت آگئی
🚨 (72) قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
🚨 (73) ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا، پورٹ قاسم پر لنگر انداز
🚨 (74) خطے میں جنگ سے سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹلز خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور
🚨 (75) پنکی کے جعلی بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف