October 8, 2026

*گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننے کا امکان*

IMG-20260609-WA0194

*گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننے کا امکان*

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا ہوگا،گورنر مسلم لیگ ن کا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں اتحادی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم کا 60/40 کا فارمولا ہوگا۔