14

*وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان*

*وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان*

وزیر خوراک سندھ محبوب الزمان کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندم کی کوئی قلت نہیں، مصنوعی منہگائی اور ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

صوبائی وزیر خوراک کی زیر صدارت گندم اور آٹے کی قیمتوں پر اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ عوام کومہنگا آٹا خریدنے پر مجبور کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں