August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*اسلام آباد پولیس افیسر نے تھانے میں دو سگے بھائیوں کے ساتھ ایک ہفتے تک زبردستی زیادتی کرتا رہا*

20240930_185545
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*اسلام آباد پولیس افیسر نے تھانے میں دو سگے بھائیوں کے ساتھ ایک ہفتے تک زبردستی زیادتی کرتا رہا*
*پاکستان کا اب اللہ ہی حافظ ہے، روزگاری کرپشن بدعنوانی اور غریب امیر کے فرق نے پاکستان کو جنگل بنا دیا*
*اسلام آباد پولیس کے ایک افیسر نے دو سگے بھائیوں کو جھوٹے مقدمے کے بہانے گرفتار کر کے ایک ہفتے تک زیادتی کرتا رہا اور دونوں بھائیوں کو ان کے والدین ایک ہفتے تک ڈھونڈتے رہے۔*
*اور بچوں کا اس وقت پتہ چلا جب اڈیالہ جیل سے گاؤں کے ایک قیدی ریا ہو کر آگیا تو اس قیدی نے ان کے والدین سے کہا کہ آپ کے تو دونوں بچے تو اڈیالہ جیل میں ہیں*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0