23

پروفیسر ڈاکٹر محمد اکمل ملک کے سائنسی اور تحقیقی حلقوں میں ایک معتبر نام ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد اکمل ملک کے سائنسی اور تحقیقی حلقوں میں ایک معتبر نام ہے۔

انہوں نے پاکستان کے سائنسی اداروں اور عالمی سائنسی تنظیموں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کیلے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان سائنس فاؤنڈیشن (PSF) میں اصلاحات ​بطور چیئرمین، پروفیسر ڈاکٹر محمد اکمل نے ادارے کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے جو قابل تعریف ہیں۔انہوں نے سائنسدانوں اور محققین کو ریسرچ گرانٹس (فنڈز) دینے کے لیے ایک انتہائی شفاف اور میرٹ پر مبنی نظام قائم کیا، تاکہ صرف ان منصوبوں کو فنڈ ملے جو ملک کے لیے فائدہ مند ہوں۔ انکی زاتی گوشش اور اداراجاتی دوروں سے تحقیقی پر مرتب اترات سامنے ارھے ھیں – انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سائنسی تحقیق صرف کاغذوں تک محدود نہ رہے، بلکہ ایسی ریسرچ کی جائے جس سے پاکستان کی مقامی صنعتوں (Industries) کو فائدہ ہو اور معیشت مضبوط ہو۔ اس سلسلے میں اکیڈمیک انڈسڑی میٹنگز بھی شورو کر رکھی ہیں- انہوں نے اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ میں سائنس کا شوق پیدا کرنے کے لیے مختلف پروگرام اور شہروں میں سائنسی نمائشوں (Science Exhibitions) اور کاروانوں کا انعقاد کروایا۔پروفیسر ڈاکٹر محمد اکمل نے ہونہار طلبہ کے لیے اسکالرشپ پروگرامز کو وسعت دی تاکہ مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے کوئی ذہین طالب علم سائنسی تعلیم سے محروم نہ رہے۔​مختصراً، ان کی بہترین خدمات پاکستان میں جدید سائنسی تحقیق کلچر کو فروغ دینے اور ملک کے زرعی مسائل کے سائنسی حل تلاش کرنے کے گرد گھومتی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد اکمل کی بطور چیئرمین سائنسی شعبے کیلئے خدمات قابل تعریف ہے ایسے افسران ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں