فیصل آباد۔۔۔۔۔۔
حضرت عثمان غنی ؓکی زندگی مشعل راہ ھے۔
جامعہ نعمان بن ثابت سفیان ٹاون میں سالانہ محفل پاک بسلسلہ شھادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور یوم غدیر حضرت امام علی کرم اللہ وجہہ کا انعقاد کیا گیا۔جسکی صدارت مھتم اعلی حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی نے کی جبکہ خصوصی خطاب حضرت علامہ صداقت حسین چشتی نے فرمایا۔اس موقع پر مہمانان گرامی میں چیرمین المصطفی فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔جوائنٹ سیکرٹری مرکزی قومی ھم آئینگی امن کیمٹی رانا بشارت علی۔علامہ حبیب اللہ سیالوی۔صوفی اصغر صدیقی۔صاحبزادہ منشاء سالک۔محمد امین سیلیا۔مفتی محمد علی جیلانی۔حاجی محمد شفیق۔۔شیخ علی رضا۔محمد اویس نقشبندی۔علامہ عبد الغفار شامی۔حاجی محمد شفیق۔علامہ مزمل حسین۔علامہ عثمان مدنی۔محمد افضل ترابی اور دیگر احباب محبت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مقررین نے کہا کہ اسلامی تاریخ میں آج دو عظیم ہستیوں کا دن ھے۔ایک کا ہاتھ پکڑ کر عظمت وشان بیان فرمائی دوسرے کے لیے اپنے ہاتھ کو اسکا ہاتھ قرار دے دیا۔حضور اکرم ﷺکے اہلبیت کرام اور اصحابہ کرام دونوں کی شان وعظمت سب سے اعلی ھے۔ھم سب مسلمان اہلبیت عظام اور صحابہ کرام کی محبت وعزت اینے ایمان کا حصہ سمجھتے ھیں۔یہ وہ ہستیاں ھیں جنہیں اللہ تعالی نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی ﷺکے لیے چنا۔اپنے پیارے حبیب ﷺکے ساتھی بنا دیئے۔آجکل کا دور فتنہ وفساد کا دور ھے اس لیے عالم اسلام کے خلاف اس سازش کو ناکام بنانے کا ایک ھی طریقہ ھے کہ سوشل میڈیا پر فضول بحث کو چھوڑ کر صاحب علم علمائے کرام سے مسائل پوچھے جآھیں۔اور اسلام کی تعلیمات کو عام کرنے میں جس طرح صحابہ کرام اور اہلبیت عظام نے اپنی زندگیاں وقف کیں اور ھمیں اسلام کا حقیقی روشن چہرہ اینے عمل سے کرکے دیکھایا ھمیں بھی انکے نقش قدم پر چلنا چاھے۔آخر میں درود وسلام اور لنگر سے شرکآء کی تواضع کی گی۔اور ناظم اعلی جامعہ نعمان بن ثابت صاحبزادہ عطا المصطفی ترابی نے تمام شرکاء کآ شکریہ ادا کیا
ہارون اباد (حافظ ثاقب سے) 10محرم الحرام یوم عاشور کاجلوس مرکزی امام بارگاہ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کرکٹر ناظر حسین الکویت پمپ والے کی والدہ ماجدہ انتقال کر
واقعۂ کربلا عراق کے شہر کربلا میں 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا، جسے عیسوی تاریخ کے حساب سے
*کراچی: موسمیات میں حملے اور فائرنگ کے باعث رینجرز، پولیس اور ایمبولینسز کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔*
*کراچی کا رہائشی موبائل ڈیلر بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق*