ہارون آباد: (تحصیل رپورٹر)سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری اعظم علی ایڈووکیٹ کے بنگلہ پر عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جہاں سابق ایم پی اے چوہدری شوکت محمود بسراء ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی۔تقریب میں تحصیل صدر کاشف علی شاہ، حیدر علی چدھڑ، عمران شیخ، عثمان خالد ایڈووکیٹ اور خلیل احمد۔راو شعیب احمد سمیت وکلاء حضرات، صحافی فیاض علی رامے راشد سعدی سجاد خان اور جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیتچمیڈیا نمائندگان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شرکاء نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی اور ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مہمانوں کی تواضع کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]