*کراچی کورنگی میں باپ بیٹا بینک سے دس لاکھ روپے کیش لے کر باہر نکلے تین ڈاکوؤں نے ان کو لوٹ لیا۔ مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے باپ ہلاک اور بیٹا زخمی هوگیا ڈاکو دس لاکھ روپے چھین کر بھاگے گھبراہٹ میں ان سے رقم کے
*کراچی کورنگی میں باپ بیٹا بینک سے دس لاکھ روپے کیش لے کر باہر نکلے تین ڈاکوؤں نے ان کو لوٹ لیا۔ مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے باپ ہلاک اور بیٹا زخمی هوگیا ڈاکو دس لاکھ روپے چھین کر بھاگے گھبراہٹ میں ان سے رقم کے تھیلے میں دس لاکھ میں سات لاکھ روپے جائے وقوعہ پر گرگئے ڈاکو تین لاکھ روپے لے کر فرار هوگئے۔ اسی اثنا میں وہاں لوگ جمع هوگئے جنھوں سڑک پر پڑے سات لاکھ روپے لوٹ لیے اخلاقی طور پر یہ قوم مر چکی ہے اگر اوپر چور ہیں تو نیچے بھی چور ہی ہیں۔