October 27, 2026

آج بریکنگ نیوز حکومت نے ملازمتوں کا 60 فیصد حصہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

IMG-20240930-WA0119

آج بریکنگ نیوز
حکومت نے ملازمتوں کا 60 فیصد حصہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
آئی ایم ایف کے پریشر اور معاشی بحران کے پیش نظر حکومت پرائمری سکولز کو چلانے سے قاصر
13000 میں مزید 7000 سکولز شامل تعداد 20000 کرکے نجکاری تک پہنچانے کا منصوبہ بنا دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے پاس وسائل کی کمی کے پیش نظر یہ سب پروگرام بنا دیا گیا حکومت نے ہاتھ کھڑے کردئیے
کنٹریکٹ پر تعینات کسی ملازم کو اب مستقل نہیں کیا جائے گا بلکہ گھر بھیجنے کا فیصلہ ہو چکا ہے
حکومت نے منصوبہ پیش کر دیا ہے