تھانہ رکن پور پولیس تھانہ رکن پور کی حدود KLP روڈ ابوبکر گوپانگ کو ڈکیتی لگی تو اس نے ساجد موہانہ کو کال کی ہے کے میجھے ڈکیتی لگ گئی ہے ڈکیت سردارگڑھ کی طرف آرہے ہیں اور جب ڈاکو سردار گڑھ سے میانوالی کی طرف جا رہے تو کسی نے میانوالی
تھانہ رکن پور پولیس
تھانہ رکن پور کی حدود KLP روڈ ابوبکر گوپانگ کو ڈکیتی لگی تو اس نے ساجد موہانہ کو کال کی ہے کے میجھے ڈکیتی لگ گئی ہے ڈکیت سردارگڑھ کی طرف آرہے ہیں اور جب ڈاکو سردار گڑھ سے میانوالی کی طرف جا رہے تو کسی نے میانوالی اپنے دوست کو کال کی کے ڈاکو مجھ سے موٹر سائیکل چھین کر میانوالی کی طرف آرہے ہیں جس کو کال کی وہ والی بال کھیل رہے تھے تو سب لڑکے میانوالی قریشیاں KLP روڈ پے ا گے ڈاکوں بھی وہاں سے گزر رہے تھے کسی نے اینٹ ماری کسی نے شیشے کی بوتلیں ماری ایک ڈاکو زخمی ہو گیا تھا پھر بھی وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے تو KLP روڈ شیخواہن کی طرف جا رہے تھے ایک لڑکا شانی نام کا ان کا پیچھا کرنے لگا ایک دو اور لڑکے پیچھے گئے آگے بہرام کی پلی پے تھانہ رکن پور کا ناکہ لگا ہوا تھا تو لڑکے نے پولیس والے کو بتایا یہ ڈاکوں جا رہے ہیں موٹر سائیکل چھین کر آؤ تم بھی ہمارے ساتھ دو تو آگے سے پولیس والے کہتے ہیں آپ لوگ جاؤ ہم آرہے ہیں آخرکار شانی نامی لڑکا ایک چوڑ کو چک 64NP گندم والے گودام کے سامنے پکڑ لیتا ہے وہ اکیلا تھا پیچھے نہ پولیس آئی اور نہ کوئی اور پھر زخمی ڈاکو واپس آتا ہے اپنے ساتھی کو چھوڑوا لیتا ہے پھر پولیس دیر سے پہنچتی ہے اور شانی نامی لڑکے کو اپنے ساتھ سردار گڑھ موچی والا گھوم کر واپس میانوالی قریشیاں چھوڑ کر چلی جاتی ہے ۔اگر وہی ناکے والی پولیس اس لڑکے کا ساتھ دیتی ڈاکو پکڑے جاتے لیکن پولیس والے ناکہ صرف غریب لوگوں سے پیسہ وصول کرنے کیلے رات کو ناکہ لگاتے ہیں کسی کی کاپی نہیں کسی کا لیٹر نہیں