جوہر آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان مسلم لیگ ن ہاوس جوہرآباد میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی، جنرل سیکرٹری ضلع خوشاب ،ایکس ایم پی اے ملک کرم الہی بندیال، نومنتخب ایم پی اے سردار ظفر عباس خان بلوچ، مسلم لیگی ورکرز ،صدر پی ایم ایل این لائرز فورم ڈسٹرکٹ خوشاب ایڈووکیٹ چوہدری ارشد محمود اور تنظیمی عہدیداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر تمام پارلیمنٹیرینز، عہدیداران اور ورکرز نے میاں محمد نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگائے نیز معرکہ حق کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بھی زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ شرکاءے تقریب سی ایم پنجاب مریم نواز شریف کی صحت کے متعلق تشویش کا اظہار کیا گیا اور انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]