5

ہارون آباد (حافظ ثاقب محمود)عید الضحی کے دوسرے اور تیسرے دن بھی وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی

ہارون آباد (حافظ ثاقب محمود)عید الضحی کے دوسرے اور تیسرے دن بھی وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد اور ان کے صاحبزادے چوہدری غلام مرتضی
ایم پی اے کو شہر کی معززین سیاسی اور سماجی شخصیات ان کو عید کی مبارک دینے کے لیے جتھوں کی شکل میں آتی رہیں حاجی سعید احمد وائٹل گروپ کے مرکزی دفتر میں شہریوں سے عید ملتے رہے جبکہ چوری غلام مرتضی ایم پی اے “سیاسی ڈیرہ” پر احباب سے عید کی خوشیاں سمیٹتے رہے
انے والے مہمانوں کی مٹھائی چائے اور کولڈ ڈرنک سے تواضع ہوتی رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں