10

28 مئي تاريخي دن *28 مئی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خوابوں کی تعبیر کا دن ھے شہید بھٹو کے فلسفے نے پاکستان کو دنیا کی پانچ عظیم اور طاقتور قوموں، کی صف میں لاکھڑا کیا*

28 مئي تاريخي دن

*28 مئی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے خوابوں کی تعبیر کا دن ھے شہید بھٹو کے فلسفے نے پاکستان کو دنیا کی پانچ عظیم اور طاقتور قوموں، کی صف میں لاکھڑا کیا*

*شہید بھٹو کے پیروکار شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کے علمبردار اور چیئرمین بلاول بھٹو کی ٹیم کے سپاھی، عوام کے خادم اور کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھی ھیں*

*الحمد لله ھماری قیادت کے عزم اور قربانیوں سے عوام کے پاکستان پارٹی پر اعتماد اور کارکنان پاکستان پارٹی کی محنت سے آج اس مقام پر کھڑے ھیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفے نے پاکستان کے عوام کو امت مسلمہ کی صف اول کی قوم بنادیا*
*شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت انصاف اور عالمی امن کے لیئے جان قربان کرکے دنیا میں پاکستان کو بطور ایک روشن چہرہ متعارف کروایا شہید بابا ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت کے لیئے دی جانے والی قربانیاں جیالوں پر ایک قرض ھے جسے فرض سمجھ کر چیئرمین بلاول بھٹو کی جمہوری جدوجہد کو کامیاب کراکر ثابت کرنا ہین کہ پاکستان پيپلزپارڻي اس ملک کی تقدیر بدل سکتی ھے
منجانب:
ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی وکلاءونگ پنجاب امیدوار برائے MPA حلقہ PP -128جھنگ ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں