15

ہارون آباد دو مختلف ٹریفک حادثات دو قیمتی جانیں نگل گیا پہلا حادثہ ٹبہ نومولاں کے قریب پیش آیا جس

ہارون آباد دو مختلف ٹریفک حادثات دو قیمتی جانیں نگل گیا پہلا حادثہ ٹبہ نومولاں کے قریب پیش آیا جس میں 20 سالہ لڑکی جاں بحق، جبکہ 60 سالہ خاتون شدید زخمی دوسرا خوفناک حادثہ ہارون آباد بہاولنگر روڈ انمول فیکٹری کے قریب پیش ایا جہاں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا حادثہ میں 50 سالہ عبدالرزاق زندگی کی بازی ہار گیا ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت طبی امداد کے بعد زخمی اور ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں