23

*بجٹ میں عوام پر کم سےکم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے: وزیر خزانہ*

*بجٹ میں عوام پر کم سےکم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے: وزیر خزانہ*

کمالیہ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے بجٹ میں عوام پر کم سےکم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے۔

جیو نیوزسےگفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کے بجائے انفورسمنٹ اور کمپلائنس پرزور ہوگا۔

ان کا کہنا تھا بجٹ میں عوام پر کم سےکم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے، حکومت مہنگائی میں کمی کے لیے مسلسل اقدامات کررہی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں سینیٹر محمد اورنگزیب بے کہا کہ حکومت خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے متحرک ہے، عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کو سراہا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں