43

*بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں جا کر پہلی بار انہیں

*بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں جا کر پہلی بار انہیں حقیقی معنوں میں احساس ہوا کہ وہاں سب انسان برابر ہیں۔*

اداکار جے نے بتایا کہ انہوں نے 2019ء میں اسلام قبول کرنے کی باضابطہ تصدیق کی تھی، تاہم روحانی طور پر وہ 2011 سے اس طرف مائل ہونا شروع ہوگئے تھے۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ کسی ایک لمحے کا نہیں بلکہ ذاتی تجربات اور اندرونی سکون کی تلاش کا نتیجہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں