*سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کر گئے*
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود گزشتہ روز انتقال کرگئے،
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے سعودی شہزادے نواف بن نایف کے انتقال کی تصدیق کے ساتھ ان کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق ایوان شاہی کے مطابق شہزاہ نواف بن نایف کی نماز جنازہ گزشتہ روز ریاض میں نماز عصر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔