16

مومنہ اور ثاقب چدھڑ تنازع: عدالت سے باہر صلح کے لیے دونوں جانب سے کوششیں تیز: غیر مصدقہ

مومنہ اور ثاقب چدھڑ تنازع: عدالت سے باہر صلح کے لیے دونوں جانب سے کوششیں تیز: غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازعے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے دونوں جانب سے رابطے اور کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مومنہ کی جانب سے یہ شرط سامنے آئی ہے کہ ان سے متعلق متنازع ویڈیوز مزید لیک نہ کی جائیں، جبکہ ثاقب چدھڑ کا مؤقف ہے کہ ان کے خلاف درج مقدمہ واپس لیا جائے۔
قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان معاملات میں کافی پیش رفت ہو چکی ہے اور قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ تنازع جلد عدالت سے باہر باہمی رضا مندی اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کر لیا جائے گا-۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں