نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) نواب شاہ میں امن و امان کی صورتحال پر بڑا سوالیہ نشان افسوسناک واقعہ ایس ایس پی نواب شاہ کے دفتر کے سامنے دوڑ کے رہائشی اکرم حفیظ خانزادہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران شدید تشدد کا نشانہ بنا دیا۔مسلح ملزمان موٹر سائیکل، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، جبکہ مزاحمت کرنے پر شہری کے سر پر اسلحے کے بٹ مار کر اسے شدید زخمی کر دیا گیا۔سوال یہ ہے کہ جب ضلع کے اعلیٰ پولیس افسر کے دفتر کے سامنے شہری محفوظ نہیں تو عام عوام کی جان و مال کا تحفظ کون کرے گانواب شاہ میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے اور شہر میں امن و امان کی بحالی کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کیے جائیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]