ہارون آباد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات ٹائم جامع مسجد تقویٰ ٹبہ نور پورہ ہارون آباد00=6بجے امام قاری عبید الرحمن بن قاری غلام سرور ،جامع مسجد مدنی تعلیم الاسلام اشرفیہ 7:15بجے امام مولانا محمد اسلم ،مکی مسجد تبلیغی مرکز امام مولانا محمد مظہر 6:00بجے،مرکزی عیدگاہ امام قاری غلام رسول 6:45بجےحامع ،مسجداہل بیت امام مولانا عابد الرحمن 5:30بجے ،جامع مسجدعائشہ وائٹل کالونی امام مفتی سفیان 6:00بجے ،جامع مسجد شفیع ایڈن سٹی امام قاری محمدیونس چشتی5:45بجے ،جامع مسجد عبداللہ بن مسعود امام مولانا سیف الرحمن 6:30بجے ،جامع مسجد رحمان سہارا ٹاؤن امام مولانا ارشد فاروق 6:30بجے ،جامع مسجد رحمانیہ بسم اللہ کالونی امام ملک محمد اویس اعوان 6:30ںجے ،جامع مسجد قادریہ مسلم کالونی امام قاری عبدالروف 7:00بجے ،جامع مسجد رحمان رحمان ٹاؤن امام قاری محمد عرفان 6:30بجے ،جامع مسجد چک 124فقیری والی امام مولانا محمد افضل محمود 7:00بجے ،محمدی مسجد ایل حدیث مدنیہ کالونی امام قاری محمد شفیق 5:45بجےجامع مسجد خاتم النبیین میاں ٹاؤن امام مولانا عابد الرحمن6:15بجے،،مسجد العریش بلدیہ کالونی امام مولانا محمد ظفر صدیق 6:15،جامع مسجد سعد بن معاذ شہید چوک امام مولانا عمر خلیل 6:30بجے جامع مسجد ہسپتال امام علامہ محمد علی 6:15بجے ،جامع مسجد لاریب آلو قار کالونی امام مولانا عبدالرشید 6:30بجے ،جامع مسجد عمر فاروق خان کالونی امام قاری ندیم 6:30بجےجامع مسجد امیر معاویہ کودی 5:30٫جامع مسجدچک 2ون آر امام قاری محمد صدیق 8:30بجے تھانے والی مسجد امام مولانا محمد ارشد قریشی 6:15بجے اداگی جائے گی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]