خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)اعوان ہاؤس جوہر آباد میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے عید الاضحی ا کا خوبصورت تحفہ اور عید کارڈ ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان کو اسسٹنٹ کمشنر خوشاب چوہدری ضیاء اللہ نے پیش کیا ۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ملک عمران بشیر اعوان بھی موجود تھے۔ دریں اثناء ممبر قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے عید کے موقع پر عید کے خوبصورت تحفہ اور عید کارڈ کی عطائیگی پر وزیراعلی ا پنجاب مریم نواز شریف کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]