فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام روزانہ کی بنیاد پر چک جھمرہ روڈ پر اور ہفتہ وار لنگر فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں لگایا جاتا ھے۔ہر اتوار کو غلام محمد آباد میں لنگر کھلایا جاتا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ملک محمد علی
فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام روزانہ کی بنیاد پر چک جھمرہ روڈ پر اور ہفتہ وار لنگر فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں لگایا جاتا ھے۔ہر اتوار کو غلام محمد آباد میں لنگر کھلایا جاتا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ملک محمد علی کلاسن۔میاں ابرار ضیاء۔فیصل یعقوب۔محمد اویس مصطفائی نے کیمپ پر خدمات سرانجام دیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے وائس چیرمین طارق چشتی نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن ملک بھر میں خدمت خلق میں مصروف ھے۔صحت تعلیم۔اور سماجی خدمات میں المصطفے فاؤنڈیشن چاروں صوبوں اور آزادکشمیر میں بھی اللہ کی مخلق کی خدمت میں مصروف ھے۔