لاہور عرس میراں حسین زنجانی کے پاس مارکیٹ کی ملکیت کا تنازعہ دونوں بھائیوں کے درمیان چل رہا تھا
لاہور عرس میراں حسین زنجانی کے پاس مارکیٹ کی ملکیت کا تنازعہ دونوں بھائیوں کے درمیان چل رہا تھا
آج دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر ملک مانی کے بیٹے نے اندھا دھند فائرنگ کر دی
فہد نامی لڑکے کی فائرنگ کی زد میں آکر دس افراد زخمی ہو گئے
فائرنگ سے ملزم فہد کا والد ملک مانی اور چچا ملک آسی بھی زخمی ہو گیا
عرس میراں حسین زنجانی پر آنے والے عقیدت مند بھی فائرنگ سے زخمی ہوۓ
زخمیوں کو فوری میو اور سروسز ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ملک آسی کی حالت نازک ہے
مضروب ملک آسی کے پیٹ میں لگنے والی گولی کمر سے باہر نکل گئی
ملزم فہد کی تلاش جاری ہے جلد حراست میں ہو گا،ڈی ایس پی احسان اشرف بٹ