واہ کینٹ کے گرد و نواح میں جنگلی جانوروں کی بہتات
واہ کینٹ کے گرد و نواح میں جنگلی جانوروں کی بہتات
حال ہی میں 18 ایریا کے قریب جنگلی جانوروں کو دیکھا گیا
اس سے قبل یہ جانور پی او ایف ہوٹل کے گرد و نواح میں دیکھ گئے تھے
بچوں کی حفاظت کے پیش نظرمتعلقہ ادارے نوٹس لیں: عوامی اپیل
اطلاعات کے مطابق 18ایریا گیلانی سکول کے قریب دن کے اوقات میں بھی جنگلی جانور گھروں کے قریب دکھائی دے رہے ہیں۔ ان جنگلی جانوروں کے ساتھ ان کے بچے بھی موجود ہیں، جس کے باعث علاقہ مکینوں میں تشویش پائی جا رہی ہے
خدشہ ہے کہ احتیاط نہ برتنے کی صورت میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے۔
عوامی تحفظ کے پیشِ نظر بروقت توجہ اور احتیاط ناگزیر ہے۔
Cantonment Board Wah