*میپکو بڑی چوری الرٹ*
*اڈہ شیخوان بستی کریم اباد ایس ڈی او میانوالی قریشاں حسنین عرف کاکو کریانہ کی دکان پر منی گرڈ اسٹیشن قائم کرکے چوری کی بجلی درجنوں گھروں دکانوں کو سپلائی ایکسیئن میپکو خان پور ایس ای رحیم یار خان چیف ایگزیکٹو افیسر میپکو توجہ درکار سرکاری چوری میں ملوث شخص کو کس کی سپورٹ؟*