10

ڈاکٹر امبر علی خان صاحب PAS گروپ، (گریڈ21) “سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن آرکائیوز اینڈ لائبریری ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا” تعینات

ڈاکٹر امبر علی خان صاحب PAS گروپ، (گریڈ21) “سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن آرکائیوز اینڈ لائبریری ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا” تعینات
پشاور ( گوہر شاہ )
اس عہدے پرفائز ہونے پر عوام کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد اور صمیمِ قلب سے خوش آمدید!کہا

​علم و آگہی کے اس کلیدی شعبے کے لیے آپ جیسی صاحبِ طرز، غیور اور مخلص شخصیت کا انتخاب بلاشبہ صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، خصوصاً 350 کالجز کی طرف خصوصی توجہ، تحقیقی روایات کی بحالی اور لائبریری کلچر کے احیاء کے لیے ایک نیک فال اور امیدِ سحر ہے۔!​ہمیں کامل یقین ہے کہ آپ کی پُرعزم قیادت، علمی بصیرت اور طویل انتظامی تجربے کی بدولت ہمارا تعلیمی نظام ترقی اور جدت کی نئی منزلیں طے کرے گا۔ اللہ پاک آپ کو اس نئی اور گراں قدر ذمہ داری میں سرخرو و سرفراز فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں