امریکی صدر جوبائیڈن کا حسن نصر للہ کی شہادت پر بیان جاری !!
امریکی صدر جوبائیڈن کا حسن نصر للہ کی شہادت پر بیان جاری !!
حسن نصراللہ گزشتہ 40 سالوں میں سینکڑوں امریکیوں کو قتل کرنے کا ذمہ دار تھا۔
حسن نصراللہ نے حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد اس جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔
اسرائیل پر حزب اللہ نے گزشتہ 11 ماہ میں خوب میزائل مارے۔
اب امریکا دنیا کو یہ بتانا چاہتا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبردار اگر کسی نے اسرائیل کی طرف دیکھا تو ہم اس کا خاتمہ کردیں گے۔