October 26, 2026

پریس ریلیز لاڑکانہ (پریس رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما میر شاہد علی خان رند نے اپنی اخباری بیان میں کہا ہے کہ شہباز نے اقوام متحدہ میں کہا اگر انڈیا نے آزاد کشمیر کی طرف دیکھا تو ہم جواب دیں گے، مطلب پہلی بار مقبوضہ کشمیر کا نام نہیں لیا گیا الٹا اپنے کشمیر کا نام لیتا رہا، آج

20240928_183718

پریس ریلیز
لاڑکانہ (پریس رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما میر شاہد علی خان رند نے اپنی اخباری بیان میں کہا ہے کہ شہباز نے اقوام متحدہ میں کہا اگر انڈیا نے آزاد کشمیر کی طرف دیکھا تو ہم جواب دیں گے، مطلب پہلی بار مقبوضہ کشمیر کا نام نہیں لیا گیا الٹا اپنے کشمیر کا نام لیتا رہا، آج بھارت نے کہا پاکستان نے ہمارے کشمیر پر قبضہ کر رکھا ہے، اور ہمار کوڈو وزیراعظم تقریر کرکے لندن سیر سپاٹے کر رہا ہے، پھر ہمارے زبردستی کے (پی ایم) نے کہا بلوچستان میں دہشت گردی افغانستان سے ا رہی ہے, بھارت کا نام نہ دہشت گردی میں لیا نہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر کی بات کی، بھارت کا وزیر کھلے عام للکار کر الزام لگا رہا ہےکہ آزاد کشمیر ہمارا ھے، یہی محکمہ پٹواری کے ممبران گھنگرو توڑ رہے تھے کہ وزیراعظم نے کشمیر کا نام لے لیا ھے، ان غلام ذہنوں کو یہ نہیں پتہ اس نے آزاد کشمیر کا نام لیا ہے مقبوضہ کشمیر کا نہیں ۔
خدارا ان ملک و قوم فروشوں سے جان چھڑانے کے لیے نکلو ورنہ یہ سب کچھ بیچ کر نکل جائیں گے اور ہم منہ تکتے رہ جائیں گے۔ انصاف عام، احتساب سر عام، اور اقتدار میں عوام
ترجمان
انصاف ھائوس
لاڑکانہ سندھ