22

بہاولنگر : ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ بہاولنگر

بہاولنگر : ڈی آئی جی غازی محمد صلاح الدین ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ بہاولنگر

بہاولنگر : آر پی او غازی محمد صلاح الدین نے تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : اس موقع پر ڈی پی او محمد عمران، ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ڈی پی او بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : آر پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے،ترجمان پولیس

بہاولنگر : حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے، آر پی او

بہاولنگر : انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، آر پی او غازی محمد صلاح الدین

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں