21

ہارون آباد جدہ میں مقیم معروف کاروباری شخصیت چوہدری کاشف مہر کا ازدواج میں منتقل ہو گئے.

ہارون آباد
جدہ میں مقیم معروف کاروباری شخصیت چوہدری کاشف مہر کا ازدواج میں منتقل ہو گئے.
ان کے عقد نکاح اور ولیمہ کی تقاریب انتہائی جوش و خروش سے ادا کی گئی دعوت ولیمہ میں علاقہ کی سیاسی سماجی اور کاروبار شخصیات کی شرکت سے تقریب نے سیاسی تقریب روپ اختیار کر لیا ۔
پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری عبداللہ وینس
،نون لیگ کے ایم این اے چوہدری خلیل احمد،
سابق وائس چیئرمین ملک محمد ریاض خلجی،
چوہدری قمر نمبردار،چوہدری عارف وڑائچ محکمہ انہار ،
سوشل ورکر میاں وحید ناصر اور اور علاقہ کی معروف سیاسی سماجی شخصیات میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں