سوشل میڈیا پر وائرل نیوز کےمطابق چیچہ وطنی میں پنجاب حکومت کے خلاف بات کرنے پر محکمہ تعلیم کا اسکول پرنسپل شو کاز کا نوٹس

سرکاری سکول کے پرنسپل سے 7 روز میں جواب طلب
پرنسپل نے Sesa Punjab نامی واٹس ایپ گروپ میں پنجاب حکومت کے خلاف کمنٹ کیا تھا۔ نوٹس کا متن