مولانا فضل الرحمن نے حکومت پر پھر سے بجلی گِرا دی
مولانا فضل الرحمن نے حکومت پر پھر سے بجلی گِرا دی
یہ پارلیمنٹ اتنی بڑی آئینی ترمیم کی حقدار نہیں ہے۔
جعلی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کروانا نا انصافی ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ نئے الیکشن ہوں اور حقیقی معنوں میں عوام کے صحیح نمائیندے میدان میں آئیں۔ یہ بھی کہہ دیا کہ ججوں کی حوالے سے ترمیم سیاسی بنیادوں پر کی جارہی ہے۔