*بستی ملوک موٹر وے بند* بستی ملوک: موٹروے ایم 5 چڈھر پل ٹریفک کے لیے بلاک
*بستی ملوک موٹر وے بند*
بستی ملوک: موٹروے ایم 5 چڈھر پل ٹریفک کے لیے بلاک
بستی ملوک: شہدائے بلوچستان کی لاشوں کی عدم فراہمی پر ورثہ کا احتجاج
بستی ملوک: ورثہ نے ملتان سکھر موٹر وے بند کردیا
بستی ملوک: ورثہ کی حکومت پنجاب کے خلاف شدید نعرہ بازی
بستی ملوک: ہمیں ہمارے مزدورو شہدا کی لاشیں فراہم کی جائیں۔ ورثہ
بستی ملوک: جب تک لاشیں نہیں ملتی روڈ بلاک رہے گا