جیکب آباد: (اے جی بلوچ) جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے خلاف ضلعی دفتر سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچی جہاں دھرنا دیا گیا۔
احتجاج میں رہنما محمد ابوبکر سومرو، دیدار علی لاشاری سمیت کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے اور مہنگائی بے قابو ہو چکی ہے۔
اس موقع پر رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]