میلسی(بیو رو چیف و ہا ڑ ی )محمد شاہد ولد محمد اسماعیل سکنہ محبت پور، تحصیل میلسی، ضلع وہاڑی نے کہا ہے کہ میری شادی مسماۃ شبانہ مشتاق دختر محمد مشتاق سے 30 اپریل 2025 کو باہمی رضا مندی اور کورٹ میرج کے ذریعے ہوئی تھی جس کے بعد دونوں لاہور کے علاقہ ڈی ایچ اے فیز 8 میں رہائش پذیر تھے 17 مئی 2026 کی شام محمد شاہد نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد گیا واپس آنے پر اس کی اہلیہ شبانہ گھر میں موجود نہ تھی جبکہ گھر کا سامان بکھرا ہوا تھا مزید چیک کرنے پر طلائی و چاندی کے زیورات، 30 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون بھی غائب پائے گئے متاثرہ نے الزام عائد کیا کہ خاتون کو نامعلوم افراد کے ہمراہ اس کا والد مشتاق سفید رنگ کی آلٹو گاڑی میں اپنے ساتھ لے گئے متاثرہ نے شبہ ظاہر کیا کہ چونکہ شادی لڑکی کے اہل خانہ کی مرضی کے خلاف ہوئی تھی اس لیے ممکنہ طور پر اسے ورغلا کر یا اغواء کر کے لے جایا گیا ہے تاکہ قتل کر دیا جاے متاثرہ نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ میری بیوی کو برآمد اور تحفظ فراہم کیا جاۓ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]