سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) نو منتخب ایم پی اے پی پی 83 خوشاب سردار ظفر خان بلوچ کی مسلم لیگ ن سرگودہا سیکریٹریٹ آمد۔
اس موقع پر انہوں نے ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن چوہدری شاہ نواز رانجھا سے ملاقات کی اور پارٹی کی شاندار کامیابی پر ان کو مبارکباد دی اور ٹکٹ کے لیے بھر پور سپورٹ کرنے اور قائدانہ کردار پر شکر یہ ادا کیا۔
ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا نے اس موقع پر سردار ظفر خان بلوچ کو بلامقابلہ ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور مستقبل میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
اس موقع پر ڈویژنل نائب صدر مہر غلام عباس لک ،ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری طارق محمود قاسمی، تحصیل صدر شاہ پور ملک طاہر اعوان، ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری سید ثقلین شاہ کاظمی اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]